اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شہریوں اورسیاحوں کا احتجاج

537c7e68 f011 49c4 b7db 1c78d92ba611 1

محکمہ واپڈا مری کی غفلت  سے بجلی کی غیر اعلانیہ اورباربار تعطل پر شہریوں اورسیاحوں کا شدید احتجاج ، شہریوں کا کہنا ہے کہ خصوصاً مغرب کی اذان اورنماز کے وقت بجلی کی روزانہ بندش سے نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے نمازیوں،سیاحتی اور کاروباری حلقوں کاکہنا ہے کہ مری میں بجلی کا استعمال صرف روشنی کے حصول کیلئے کیاجاتا ہے یہاں نہ توکوئی انڈسٹری ہے اورنہ ایئرکنڈیشنزاورپنکھوں کا استعمال کیاجاتا ہے۔

انہوں نے وفاقی وزیر بجلی اورچیئرمین آئیسکواسلام آباد سے  مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ ذمہ داران کیخلاف سخت بجلی کی بندش کاسخت نوٹس لیاجائے اورمری کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ قراردیاجائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481