Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد

6a647667 57a0 41c4 b8da 2e637ecb4391

پاکستان تحریک انصاف کے سنیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی ۔
پی ٹی آئی کے  رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے قرار داد جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے اہلکار سینیٹر اعظم سواتی کے گھر بغیر وارنٹ  کے داخل ہوئے، ایف آئی اے حکام نے چادر  اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، قرارداد میں راجہ اظہر نے مزید کہا کہ اعظم سواتی پر برہنہ کرکے جسمانی تشدد کی مذمت کرتے ہیں،
راجہ اظہر کی پیش کردہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی گرفتاری میں ملوث اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481