اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ارشد شریف کے قتل کیخلاف ایبٹ آباد کے صحافیوں کا احتجاج

576456e4 e91a 47ab a07a 5366e129ef07

ایبٹ آباد(نوید اکرم عباسی )
پاکستان کے معروف صحافی اینکر ارشد شریف کے کینیا میں  قتل کے خلاف ملک بھر کی طرح ایبٹ آباد میں بھی ایبٹ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب ایبٹ آباد کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

اس موقع پر صدر یونین آف جرنلسٹس ایبٹ آباد راجہ ہارون جنرل سکریٹری ندیم خان جدون ۔صدر پریس کلب ایبٹ آباد سردار نوید عالم جنرل سکریٹری سردار شفیق اسٹنٹ سکریٹری جنرل فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پاکستان شاہد چوہدری ودیگر صحافیوں نے مظاہرے میں شرکت کی اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے محرکات کےلیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ اس موقع پر صحافیوں نے ارشد شریف کے خاندان کو انصاف دلانے کیلئے ذبردست نعرے بازی کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481