اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سینئر صحافی ارشد شریف کینیا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

950a9c72 2c6e 4a6c a9a9 ea3a4ee2e4c6

نجی ٹی وی اے آر وائی سے منسلک سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں  ایک اندوہناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ قبل ازیں برطانیہ میں مقیم  نامور پاکستانی صحافی نے ارشد شریف کی موت کو قتل کا نتیجہ قرار دیا تھا اور ٹویٹر کے ذریعے دعوٰی کیا تھا  کہ مرحوم کے فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کے قتل کی تصدیق کردی گئی ہے ، تاہم کچھ ہی دیر میں اے آر وائی نے ارشد شریف کی موت کو حادثے کا نتیجہ قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق فوری طور پر واقعےکے حوالے سے  مزید تفصیل معلوم نہیں ہوسکی،یہ امر قابل ذکر ہے کہ ارشد شریف کچھ روز پہلے ہی  دبئی سے لندن بھی گئے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481