Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان سے سردار سلیم، کرنل شبیر اعوان کی ملاقات

6777616e 5c68 432a 9f88 3ca801b3b5c5

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان ، امیدوار پی پی 7 , کرنل شبیر اعوان اور سردار منصور سلیم کو بنی گالہ طلب کر کے ان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مجوزہ لانگ مارچ کے خد و خال کے علاوہ مری کے حلقے NA 57 کی تنظیمی و مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر  عمران خان نے لانگ مارچ میں  عوام کی پھر پور شرکت یقینی بنانے  اور حلقے کے سیاسی حالات کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں، سردار سلیم خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو مری کو ضلع بنانے کی مبارکباد دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481