اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گورنمنٹ کیپٹن عمیر شہید ہائیر سیکنڈری سکول بیروٹ کا اعزاز

00c3d609 fa91 4d4c a1b7 ba4e0ab2c581

گورنمنٹ کیپٹن عمیر عبدالله شہید ہائیر سیکنڈری سکول بیروٹ نے ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی سالانہ امتحانات براۓ 2022 فرسٹ ائیر کے شاندار  سو فیصدنتائج (٪100) پیش کئے اور  ضلع ایبٹ آباد کے تمام ہائیر سیکنڈری اداروں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ کوہسار نیوز کی جانب سے اس شاندار کامیابی پر تمام اساتذہ ، والدین اور طلباء کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے ۔

واضح رہے کہ کیپٹن عمیر عبداللہ  اسکول کا پرانا نام گورنمنٹ ہائی اسکول بیروٹ ہے۔ اس اسکول کو اپنے شاندار ماضی کے ساتھ یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں سے حصول علم کے بعد عملی زندگی میں قدم رکھنے والی کئی شخصیات نے ملکی سطح پر بڑا نام پیدا کیا اور آج مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اسی اسکول سے تعلیم حاصل کرنے والے کئی اساتذہ کرام بھی آج یہاں تدریسی فراءض انجام دے رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481