چیئرمین ویلیج کونسل کہو شرقی شاہ جہان عباسی اور چیئرمین مولیا ون افتخار عباسی نے جمعرات کو مختلف محکموں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں جن میں اے ڈی سی ابیٹ اباد، ڈی ای او میل، ڈی ای او فی میل، سی این ڈبلیو، ڈی ایچ او پبلک ہیلتھ شامل ہیں ۔
ان ملاقاتوں میں شاہجہان عباسی اور افتخار عباسی نے علاقے میں رکے ہوئے ترقیاتی کاموں اور علاقے میں صحت و تعلیم سے متعلق مسائلپر تفصیلی بات چیت کی ۔انھوں نے میئر ابیٹ اباد شجاع نبی سےبھی ملاقات کی جس پر انھوں نے میئر ابیٹ اباد کو بھی مسائل سے آگاہ کیا
