اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نئے ضلع مری کیلئے ڈی پی او کا انتظام ہو گیا

2fd6707b 3d1e 402c 83ba 1efd3f8101e0

بنے والے ضلع مری میں ڈی پی او کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے فوری طور پر

سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری کا اضافی چارج  دے دیا گیاہے،

جس کا باقاعدہ  نوٹی فکیشن  بھی جاری کر دیا گیاہے  ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481