اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران کے منہ سے دھاندلی کا الزام اچھا نہیں لگتا، شجاعت

shujahat 1

اسلام آباد( کوہسار نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ  ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کے منہ سے دھاندلی کا الزام اچھا نہیں لگتا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر عمران خان کو اللّٰہ کا شکر گزار ہونا چاہیے۔

رہنما (ق) لیگ نے مزید کہا کہ کامیابی کے بعد چند پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی کا الزام عمران خان کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔

چوہدری شجاعت نے مزید کہا کہ انہیں الزامات کے بجائے اچھے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481