اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کیموجودگی کا دعوٰی

kohsar 2

اسلام آباد( کوہسار نیوز)پولیس حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ انہں عمران خان کی رہائش گاہ  بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملنے  کے بعد  ضروری کارروائی کے احکامات  بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے
ترجمان نےمزید بتایا کہ بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جارہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481