اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی امیدوار کی انتخابی نتائج روکنے سے متعلق درخواست مسترد

8 1

شیخوپورہ(کوہسار نیوز)شیخوپورہ میں پی پی 139 کے انتخابی نتائج روکنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد ابوبکر شرقپوری کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔
گزشتہ روز پی پی 139 شیخوپورہ 5 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے چوہدری افتخار احمد بھنگو کامیاب قرار پائے تھے۔
وہ 40829 ووٹ لے کر پہلے نمبر رہے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے محمد ابوبکر 37712 ووٹ لے سکے تھے۔
پی ٹی آئی امیدوار محمد ابوبکر نے انتخابی نتائج روکنے سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی۔
ریٹرننگ آفیسرنے پی ٹی آئی امیدوارمحمد ابوبکر شرقپوری کی درخواست مسترد کردی اور کہا کہ پٹیشنر اپنی درخواست سے متعلق ٹھوس شواہد پیش کرنےمیں ناکام رہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481