اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضمنی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی کی رہنماء ثمر بلور کوشکست

sumar

عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کی رہنما ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے تحریک انصاف کو جیت کی مبارک باد دے دی۔
ترجمان اے این پی خیبر پختونخوا ثمر بلور کا کہنا ہے کہ میں اے این پی کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
ثمر بلور نے کہا کہ اے این پی کے کارکن ایک خاندان کی طرح ہیں ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخاب آج ہوئے، پشاور کے این اے 31 سے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران خان نے اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور کو شکست دے دی۔
چارسدہ، مردان، ننکانہ صاحب، فیصل آباد اور کورنگی کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں سے عمران خان کو برتری حاصل ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481