اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی سی راولپنڈی کو ضلع مری کا اضافی چارج دے دیا گیا

fe4facc3 3264 4a80 b604 d71e2157130d 1

پنجاب حکومت کی جانب سے مری کو ضلع کا درجہ ملنے کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو ضلع مری کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب کے جاری کردہ  سرکلر نمبر No. SI.2-2/2022 کے مطابق  کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ، کو نئے بننے والے ضلع مری کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔

اس سرکلر کے تحت ڈی سی مظفر گڑھ کو نئے ضلع کوٹ ادو، ڈی سی گجرات کو نئے ضلع وزیر آباد اور ڈی سی چکوال کو نئے ضلع تلہ گنگ کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481