Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

hadiqa kianai mother

لاہور( کوہسار نیوز) پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔
حدیقہ کیانی نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا۔
انہوں نے انتقال کی خبر کے ساتھ ایک طویل نوٹ لکھا اور بتایا کہ ان کی والدہ سکون کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوئی ہیں۔
گلوکارہ نے لوگوں سے درخواست کی اس تکلیف دہ موقع پر ان کی فیملی پرائیویسی کا احترام رکھا جائے۔
انتقال کی خبر پوسٹ ہوتے ہیں سوشل میڈیا صارفین نے گلوکارہ کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کی مغفرت کیلئے دعائیں دی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481