اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کو ضلع بنانے کے اعلان پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

910fc523 c21f 4228 ae1e beb65549b600

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی  نے مری کوضلع بنانے کی منظوری دے دی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے پیر کے روز  صوبے میں پانچ نئے اضلاع  کے قیام کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ھےجن میں تونسہ شریف ،مری، کوٹ ادو ،تلہ گنگ اور وزیر آباد شامل ہیں  جس کے بعداب پنجاب میں اضلاع کی کل تعداد 36 سے بڑھ کر 41 ھوگئی ھے ۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں عثمان بزدار کے دور حکومت میں مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اس پر عم،لدرآمد نہیں ہو سکا ۔ مری کو ضلع بنانے کے اعلان سے یہاں کے مقامی باشندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ اس بڑے انتظامی فیصلے سے ترقی کا نیا دور شروع ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481