اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی

44 1

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی۔

صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کا کہنا تھا کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔

ان کا کہنا تھاکہ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر ارکان نے کئی بار آواز اٹھائی تھی اور یہ مطالبہ منظور کرلیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481