اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے، یوسف رضا گیلانی

17 11

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سیلاب کو پورے پاکستان کا مسئلہ قرار دیا ہے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیلاب پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان کے لیے اچھی مہم چلائی۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کو چاہیے کہ وہ آڈیو لیکس پر وضاحت جاری کرے، شہباز شریف اگر اسحاق ڈار کی واپسی چاہتے ہیں تو یہ اُن کا حق ہے۔
سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران خان خود ہی وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ گئے تھے، پی ٹی آئی چیئرمین سے پوچھتا ہوں کہ اب انہوں نے کونسی 3 وکٹیں گرانی ہے؟


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481