Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر میں کرک پہنچے

16 11

عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں کرک پہنچے، ان کے ہمراہ دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کسی کو بھی اپنے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار کر سکتے ہیں۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی صوابدید ہے کہ کس کو ہیلی کاپٹر میں بٹھاتے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ نئے قانون کے تحت وزیر اعلیٰ، وزراء اور سیکریٹریز سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481