Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے، عطا تارڑ

15 11

گوجرانوالہ (کوہسار نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اعظم تارڑ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں پی ٹی آئی کا ہاتھ ہے۔

گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کامیاب دورے سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے آڈیو لیک کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر اس آڈیو کو سچ مان لیا جائے تو اس میں کچھ نہیں نکلا، اسحاق ڈار واپس آکر اس ملک کی معشیت کو سنبھالیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے، وزیر اعظم کل کامیاب دورے کے بعد وطن واپس لوٹ رہے ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481