اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم کے ساتھ واپس جانا ہے یا نہیں، کل فیصلہ ہو گا: اسحاق ڈار

12 13

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس جانا ہے یا نہیں، کل فیصلہ ہو گا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقات ہوئی اور  یہ ملاقات کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔

تاہم اس حوالے سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ کل پھر میٹنگ ہو گی، آج فیملی میٹنگ تھی۔

ان کا کہنا تھاکہ بدھ کی واپسی کی بکنگ ہے لیکن حتمی فیصلہ کل ہو گا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس جانا ہے یا نہیں؟


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481