اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیخ رشید کی لال حویلی کو مبینہ دھمکی آمیز کال موصول 

8 16

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو مبینہ دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔شیخ رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دھمکی آمیز کال لال حویلی کے لینڈلائن نمبر پر موصول ہوئی ہے۔شیخ رشید نے تھانہ وارث خان میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی ایک بیان میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھمکی آمیز کالیں موصول ہو رہی ہیں، پارٹی ارکان سے کہا ہے کہ جس طرح کی دھمکی دی جائے اسی طرح کا جواب دیا جائے۔عمران خان کے دھمکی آمیز کال پر حکومت اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پوچھا گیا کہ کال کرنے والوں کے نام بتائیں، کس چیز کا خوف ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481