اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعلیٰ  پنجاب  نے اعلیٰ پولیس افسران کا ویڈیو لنک اجلاس طلب کرلیا

20 7

 

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے آج پنجاب کےاعلیٰ پولیس افسران کا ویڈیو لنک اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کو وزیراعلیٰ کے بلائے گئے ویڈیو لنک اجلاس کی دعوت نہیں دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس افسران کی میٹنگ کا دعوت نامہ بذریعہ واٹس ایپ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب سمیت تمام آرپی اوز،ڈی پی اوز اور سی پی او کو میٹنگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ  پرویزالٰہی پولیس افسران سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481