اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دھرنے سے ڈر کر تعیناتی کا عمل جلد کریں تو یہ باوقار عمل نہیں ہوگا: خواجہ آصف 

18 6

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف خراب معاشی صورتحال پر فکر مند ہیں۔اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اگر ہم دھرنے سے ڈر کر تعیناتی کا عمل جلد کریں تو یہ باوقار عمل نہیں ہوگا، تعیناتی اپنے وقت پر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے کیس کے بعد نوازشریف کی بریت بھی ثابت ہوگی، تعیناتی کے جلد اعلان کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481