اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر

15 9

پاکستان کسٹمز نے کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرتے ہوئے اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز کا اعزازی عہدہ بھی دے دیا۔کامن ویلتھ گیمز ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کسٹمز ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ممبر کسٹمز آپریشن مکرم جاہ نے نوح بٹ کو اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز کے اعزازی بیج لگائے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ دیگر کھیلوں کی طرح ویٹ لفٹر نوح کو بھی سپورٹ کریں گے۔ویٹ لفٹر نوح بٹ نے کہا کہ پاکستان کسٹمز کی سپورٹ کے ساتھ ان کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے ،گجرانوالہ میں ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ کیلئے اکیڈمی بننی چاہیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481