اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چارسدہ جلسہ: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 23 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا

13 10

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔نوٹس کے مطابق عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چارسدہ جلسہ پرآج طلب کر رکھا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے جس پر انہیں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481