اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مدثر خالد عباسی ایڈووکیٹ کا کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ راولپنڈی کا دورہ

15 8

مری(نامہ نگار)یونین کونسل اوسیاہ مری سے تعلق رکھنے والے معروف سینئر قانون دان و سابق جج ہائی کورٹ مدثر خالد عباسی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ راولپنڈی کا اشفاق خان کی خصوصی دعوت پر کالج کادورہ کیا اس موقع پرانہوں نے نئے ایس پی کے کورس کے افسران کو قانون کی حکمرانی اورعدالتوں کے آئینی کردار کے موضوع پر لیکچر دیا جس کو افسران نے خصوصی دلچسپی سے سنا،تربیتی سیشن کے اختتام پر کمانڈنٹ کالج نے ان کو یادگاری شیلڈبھی دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481