اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں سرکاری آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا 

13 9

مری میں سرکاری آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔غریب عوام سرکاری آٹے کے لیے مارے مار ے پھر رہے ہیں  ذرائع کے مطابق تحصیل مری کیلئے ہر ہفتے 27 ہزار سرکاری سستے آٹے کے تھیلے حکومت پنجاب کی طرف سے دئیے جارہے ہیں جبکہ مبینہ طور پر  مری میں کوئی بھی ایسی دوکان نہ ہے جہاں سے سرکاری سستا آٹا مل سکے  اس سلسلہ میں جب  انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ  سرکاری آٹا کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کیےجارہے ہیں  اور نئے آٹا ڈیلروں کو لائسنس جاری کیے جائیں تاکہ ہر آدمی تک آٹا پہنچ سکے  غریب عوام اورکم آمدن افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اوردیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سستے آٹے کی فراہمی کو حکومت پنجاب کی جانب سے دی گئی قیمت پر فروخت کویقینی بنائیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481