اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیرپور ناتھن: سیلاب میں گھر اور سامان کی حفاظت کیلئے رکے 6 شہریوں کی لاشیں برآمد

8 12

سیلاب کا پانی اترنے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
پولیس کے مطابق خیرپورناتھن شاہ میں پانی کم ہونے کے بعد بعض گھروں سے لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کا کہنا تھاکہ تین روز کےدوران گھروں سے 6افراد کی لاشیں ملی ہیں اور آج صبح بھی شہباز کالونی کے ایک گھر سے شہری ڈھولن چانڈیوکی لاش ملی۔
پولیس نے بتایا کہ مرنے والے تمام شہری سیلاب میں اپنےگھر اور سامان کی حفاظت کیلئے رکے ہوئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481