اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کا فرق آئیگا: وزیر خزانہ

5 13

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کا فرق آئے گا۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر جلد نیچے آئے گا مگر حکومت اس میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کا فرق آئے گا مگر اس بارے میں حتمی فیصلہ آج ہو گا۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بجلی اکتوبر تک سستی ہو جائے گی، بجلی کے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کیے، آنے والے مہینوں میں یہ چارجز لیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481