اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم پاکستان ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے

22 1

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے، وہ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔برطانیہ پہنچنے پر لوٹن ائیرپورٹ پر وزیراعظم شہبازشریف کو پاکستان ہائی کمیشن اور ان کے اسٹاف نے رسیو کیا۔ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات پیر کو ویسٹ منسٹر میں ادا کی جائیں گی،  آخری رسومات میں مختلف ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔ اپنے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو نواز شریف سے بھی تفصیلی ملاقات  کریں گے جبکہ اتوار کے روز ہی لندن میں وزیر اعظم شہبازشریف کی مزید ملاقاتیں بھی طے ہیں وہ ایک مصروف دن گزاریں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ میں ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481