اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موسم کی خرابی، وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر میانوالی سے واپس آگیا

21 5

وزیراعظم شہباز  شریف موسم کی خرابی کے باعث میانوالی اور  ٹانک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر نہ جا سکے۔وزیراعظم آفس کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے سلسلے میں پہلے میانوالی اور پھر ٹانک جانا تھا، وزیراعظم نے ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح بھی کرنا تھا۔وزیراعظم آفس کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر میانوالی سے واپس آگیا۔وزیراعظم نے ہوائی اڈے پر سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس طلب کر لیا، وزیراعظم ہوائی اڈے پر سیلاب سے متعلق اجلاس کے بعد لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481