اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ: پود کلی چوک پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

12 7

کوئٹہ کے علاقے پود کلی چوک پر دھماکا سنا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ :مشیرداخلہ بلوچستان میرضیا لانگو کی پودکلی چوک پر دھماکے کی مذمت،حکام سے رپورٹ طلب


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481