Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی

3 10

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو کروانے کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 237 ملیر اور این اے 239 کورنگی کا ضمنی انتخاب بھی 16 اکتوبر کو ہوگا۔
الیکشن کمیشن نے 9 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا، 9 اکتوبر کو ہونا والا ضمنی الیکشن بھی 16 اکتوبر کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 9 اکتوبر کے ضمنی انتخاب کے پولنگ شیڈول میں تبدیلی متوقع عید میلادالنبی کے باعث کی گئی۔
‏لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تین صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کی نشست پر پولنگ کی تاریخ تبدیل کی گئی۔ این اے 157 ملتان، پی پی 139، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 میں اب پولنگ 9 اکتوبر کی بجائے 16 اکتوبر کو ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481