اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزارت صحت کا 5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

17 5

وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت صحت کے مطابق پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی، 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔وزارت صحت کا کہنا ہےکہ بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم 19 ستمبر سے شروع ہوگی اور بچوں کو اسکولوں میں بھی ویکسین لگائی جائے گی۔وزارت صحت کے مطابق بچوں کو کورونا ویکسین والدین کی رضامندی سے لگائی جائے گی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی احسان غنی کا کہنا تھاکہ بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی، راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین کو آگاہ کر دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی ویکسینیشن کیلئے نادرا میں اندراج کرانا ضروری ہوگا اور ب فارم کے ذریعے انٹری کرائی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481