اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مونس الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس خارج کرانےکیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

11 7

 

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ مقدمہ خارج کرانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسرکو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ سیاسی انجینیئرنگ کے لیے بنایا گیا، درخواست گزار کے خلاف منی لانڈرنگ کا درج مقدمہ  خارج کیا جائے۔دراخواست میں استدعا کی گئی کہ  ایف آئی اےکو درخواست گزار کے خلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں کرنے سے روکا جائے۔عدالت نے درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481