اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حالیہ طوفانی بارشوں سے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ارضیاتی تبدیلیاں رونما ہونے لگیں

حالیہ طوفانی بارشوں سے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ارضیاتی تبدیلیاں رونما ہونے لگیں

حالیہ طوفانی بارشوں سے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ارضیاتی تبدیلیاں رونما ہونے لگیں۔ماہر ارضیات پروفیسر دین محمد کاکڑ کے مطابق مختلف اضلاع میں زمین سرکنے، دھنس جانے اور دراڑیں پڑنےکے واقعات پیش آئے ہیں۔ماہر ارضیات کا کہنا ہے کہ عشروں کے دوران 10 ہزار سے زائد ٹیوب ویل لگائے گئے اور  زیرزمین پانی کی سطح خطرناک حدتک گرنا ارضیاتی تبدیلی کاسبب بن رہا ہے۔دین محمد کاکڑ نے بتایا کہ متاثرہ اضلاع میں زلزلوں کاخدشہ ہے۔ان کا کہنا تھاکہ جیولوجی ڈیپارٹمنٹ نے 10 جدید زلزلہ پیما مشینیں درہ کوژک اورقلعہ عبداللہ میں نصب کردی ہیں۔خیال رہے کہ حالیہ مون سون سیزن میں بلوچستان میں طوفانی بارشیں ہوئی ہیں اور کئی ڈیمز اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481