اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ن لیگی سینیٹرکے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا

6 6

مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان کے برادر نسبتی کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا۔سینیٹر افنان اللہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ گزشتہ شب میرے بردارنسبتی طلحہ کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو سے اغوا کیا گیا۔لیگی سینیٹر نے سوشل میڈیا پر اپنے برادر نسبتی کے علاوہ ایک مبینہ گاڑی کی تصاویر بھی شیئر کیں جن میں طلحہ اسد کو اغوا کر کے لے جایا گیا اور بتایا کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔سینیٹر افنان اللہ نے بتایا کہ طلحہ اسد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481