اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکٹرانک میڈیا کے صدر اورنگزیب عباسی کے صاحبزادے  رشتہ ازدواج میں منسلک

2 7

کوہسار یونین آف جرنلسٹ و مری الیکٹرانک میڈیا کے صدر اورنگزیب عباسی کے صاحبزادے حمزہ اورنگزیب عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب ایک بڑے عوامی وسیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ولیمہ کی تقریب فلیٹیز ہوٹل کلڈنہ روڈ مری کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء وسابق تحصیل ناظم سردار محمد سلیم خان،مستعفی ایم این اے صداقت علی عباسی،ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ملک شبیر، ن لیگ کے رہنماء حافظ عثمان عباسی،سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نواز عباسی،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،لیگی رہنماء حاجی اکسرین عباسی،مرکزی انجمن تاجران مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق،جنرل سیکرٹری راجہ اکمل نواز عباسی،ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر حاجی خلیل خان،جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ریاست عباسی،سینئر نائب صدر سلیم اکابر عباسی،نائب صدر راجہ شہزادرشید، قاصددفترعباسی،سردار ساجدقریشی، میونسپل ایمپلائز یونین کے صدر نوید احمدعباسی، جنرل سیکرٹری نصیر عباسی، سعادت ہارون عباسی،اناب عباسی،ندیم حسین شوکت،یوسف ہارون عباسی،سیاسی سماجی مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت مری میڈیاسمیت مختلف سرکاری ادراوں کے افسران، عزیزواقارب، اہلیان علاقہ اور عزیزواقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اور نو بہاتا جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481