اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا

5 6

 

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  جنرل سیکرٹری اور  جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور  پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) یونس کو  12 ستمبر کو  طلب کیا ہے۔ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر  ارشد داد اور  پی ٹی آئی کے فنانس ایڈوائزر سراج احمد کو  بھی14ستمبر کو طلب کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481