تھانہ کوہسار پولیس نے خاتون مدعیہ کی تحریری درخواست پر خاتون پر حملہ کرنے اور گالیاں دینے پر جانورں کے کلینک مالک ڈاکٹر رانا کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ڈاکٹر کے بقول وہ آئی جی صاحب کے دوست ہیں اُنکا کوئی کُچھ نہیں بگاڑ سکتا لیکن میڈیا خاص کر سوشل میڈیا کے دباؤ کے بعد قانُون حرکت میں آیا اور دوست دوست نہ رہا۔
اسلام آباد: خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
