Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پُروقار تقریب منعقد کی جائے گی

11 5

قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر کل مزار قائد پر پُروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔مسلمانوں کو آزاد ملک دینے والے بانی پاکستان کی برسی کے موقع پر کراچی میں ہونے والی تقریب میں اعلیٰ حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔ کل بروز اتوار صبح 8 بجے مزار قائد پر قرآن خوانی شروع کی جائےگی جو 9 بجے تک جاری رہے گی۔قائم مقام گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان صبح 9 بجے مزار قائد پہنچیں گے جبکہ تینوں مسلح افواج کے نمائندے، ڈی جی رینجرز سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی مزار پر حاضری دیں گے۔اس کے علاوہ مزار قائد کو عام شہریوں کی حاضری کیلئے دن 11 بجے کے بعد کھولا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481