Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کا بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار

18 1

 

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے ہاسٹل کا بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبا و طالبات کو جنریٹر اور بجلی کا بل خود ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہاسٹلز میں سیاسی تنظیموں کے اراکین نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، ہاسٹل کمروں میں اے سی بھی لگا لیے ہیں۔انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ فارغ التحصیل طلبا بھی سیاسی اثر و رسوخ پر ہاسٹل میں رہ رہے ہیں اور پولیس بھی ان افراد کو ہاسٹل سے نکالنے میں تعاون نہیں کر رہی۔گومل یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی مالی خسارے میں ہے جس کی وجہ سے مجبوراً یہ نوٹس جاری کرنا پڑا۔انتظامیہ نے بتایا کہ جنریٹر کے ہفتے کا خرچہ 5 لاکھ اور بجلی کا بل 60 لاکھ سے زیادہ ہوتا ہے، یونیورسٹی کے 16 ہاسٹلز میں 3 ہزار طلبہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481