اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کو رواں سال ضرورت سے اضافی قرضہ ملنےکا امکان

9 2

پاکستان کو  اس سال ضرورت سے 2 ارب 57  کروڑ  ڈالر  اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو موجودہ مالی سال میں 30 ارب 75 کروڑ  ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضےکی مد میں 16 ارب 61 کروڑ  ڈالر ملنے کا امکان ہے۔پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر  اداروں سے 14 ارب 39 کروڑ ڈالر ملیں گے، 2 ارب 16 کروڑ  ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کےذمہ 12 ارب 83 کروڑ ڈالر کا قلیل مدتی قرضہ رول اوور ہونےکا امکان ہے۔اس سال زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائیں گے، موجودہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب 28 کروڑ ڈالر رہنےکا امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481