اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جو بھی حکومت کے پیچھے ہے، سن لے 4 مہینے بہت برداشت کرلیا: عمران کی وارننگ 

24 1

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت اور اس کے ’مددگاروں‘ کو وارننگ دے دی۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جو بھی حکومت کے پیچھے ہے، سن لے 4 مہینے بہت برداشت کرلیا، میں ایک کال دوں گا، پھر اسلام آباد والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ کال دینے کا وقت قریب آتا جارہا ہے اور پوری قوم میرے ساتھ کھڑی ہے۔عمران خان کا کہنا تھاکہ مجھے دیوار سے لگایا گیا تو کارنرڈ ٹائیگر بن جاؤں گا، پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے ، صاف شفاف الیکشن کروا دیں ، خود کو بچالیں ، ملک کو بچالیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481