اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان حکومت کے سیلاب زدگان فنڈز میں اب تک صرف 24 لاکھ روپے جمع ہوسکے

16 1

بلوچستان حکومت کے سیلاب زدگان فنڈز میں اب تک صرف 24لاکھ روپے جمع ہوسکے۔ملک میں مون سون بارشوں نے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچا دی ہے اور صوبہ بلوچستان بھی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی زد میں رہا۔سیلابی ریلوں اور دیگر واقعات میں صوبے میں سیکڑوں افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے 21 اگست کوصوبے کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈ قائم کیا تھا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت کے سیلاب زدگان فنڈز میں اب تک صرف 24لاکھ روپے جمع ہوسکے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481