اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد بورڈکوپشاورکسی صورت میں منتقل نہیں ہو نےدینگے، ناصر محمود

ایبٹ آباد بورڈکوپشاورکسی صورت میں منتقل نہیں ہو نےدینگے، ناصر محمود

جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا ناصر محمود نےکہا کہ ایبٹ آباد بورڈکوپشاورکسی صورت میں منتقل نہیں ہو نے دیں گے صوبائی حکومت کی ہزارہ دشمنی ناقابل برداشت ہے ایبٹ آباد بورڈ کو پشاور منتقل کرنے سے لاکھوں بچوں اور بچیوں کے مستقبل تبا ہ ہو جائے گا ایبٹ آباد بورڈ کی منتقلی کےخلاف ہر معاز پر احتجاج کریں گےایبٹ آباد بورڈ کی پشاور منتقلی ہزارے وال قوم کے بیٹوں اوربیٹیوں کے ساتھ ظلم ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اس فیصلے کو واپس لیا جائےصوبائی حکومت کی تعلیم دشمنی اور ہزارہ دشمن عیاں ہے خیبرپختونخوا حکومت فوری طور پر ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کو بحال کر کے ہزارہ ڈویژن میں پھیلی بے چینی کو دور کرےایبٹ آباد بورڈ کی پشاور منتقلی ہزارے وال قوم کے بیٹوں اوربیٹیوں کے ساتھ ظلم ہے ہم اس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ایسے اقدامات جو مقامی طلباء و طالبات یا ان کے والدین کے لیئے تکلیف اور پریشانی کا باعث بنیں ان پر صوبائی حکومت کو نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کسی صورت اھلیان ھزارہ کےلیے قابلِ قبول نہیں ہو سکتے خیبر پختونخواہ حکومت فوری طور پر ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کو بحال کر کے ہزارہ ڈویژن میں پھیلی بے چینی کو دور کرے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481