اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیلاب متاثرین کیلئے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیاں

سیلاب متاثرین کیلئے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیاں

پاک فوج نے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعےامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس اپی آر  کے مطابق سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کو ممکن بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 162 ٹن امداد سیلاب متاثرین میں تقسیم کی گئی جبکہ آرمی کے 147 ریلیف کیمپ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لگائے گئے ہیں۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے اب تک 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور سیلاب میں پھنسے 1991 افراد کو بحفاظت نکالا، اس کے علاوہ اب تک 60 ہزارسے زیادہ مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی جا چکی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481