اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت کے پاس 13 ماہ، میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں: وزیر خزانہ

حکومت کے پاس 13 ماہ، میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، ہر ملک سے پیسہ مانگ رہے ہیں، بہت شرم آتی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا تھا، نومبر میں معاہدہ کیا اور پھر ایندھن پر سبسڈی دے دی۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا حکومت میں آنے کے بعد ہماری پہلی ترجیح آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی تھی، حکومت سنبھالنے کے بعد فوراً آئی ایم ایف سے رابطہ کیا اور ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا، حکومت پاکستان آئندہ بھی ڈیفالٹ نہیں کرے گی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481