اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ننکانہ: مشکوک افراد نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کر دیا

21

 

نہ صاحب میں مکوک موٹر سائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب میں مشکوک موٹرسائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو گولی ماری جس کے باعث وہ شہید ہو گیا، شہید کانسٹیبل ارسلان کی نمازجنازہ میں پولیس حکام اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پولیس کے اعلی افسران نے شہید کانسٹیبل ارسلان کے ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کاعزم بھی کیا۔دوسری جانب لاہور کے مصطفیٰ ٹاؤن میں پیٹرول پمپ پر ڈکیتی مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481