Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایف بی آر نے اگست میں ریکارڈ ٹیکس جمع کر لیا

20

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ اگست کے دوران ریکارڈ 489 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا۔ایف بی آر حکام کے مطابق ماہانہ ہدف کے مقابلے میں 6 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ اگست میں ٹیکس کا ہدف 483 ارب روپے مقرر تھا تاہم ریکارڈ 489 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ مالی سال اگست میں 448 ارب روپے ٹیکس اکٹھا ہوا تھا۔حکام کے مطابق سیلاب، پیٹرولیم پر زیرو سیلز ٹیکس، درآمدات میں کمی کے باوجود ریونیو میں اضافہ ہوا۔ اگست میں 37 ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کیے گئے، اگست میں ٹیکس ریفنڈ میں 161 فیصد اضافہ ہوا۔ایف بی آر حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال اگست میں 14.3 ارب روپے کے ریفنڈز جاری ہوئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481